پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر تیزی آگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہو کر 428436 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونے کی قیمت 1457 روپے بڑھ کر 367314 روپے ہوگئی۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 17 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس سونا 4060 ڈالر کا ہوگیا۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 54 روپے بڑھ کر 6291 روپے ہوگئی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟