سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ.. جانیں فی تولہ سونا اب کتنے کا ملے گا؟

image

آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے. ُآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ فی تولہ سونے کی قیمت میں 3700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 900 روپے تک جا پہنچی ہے. جبکہ 10گرام سونا 3 لاکھ 12 ہزار 842 روپے پر کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے دام 37 ڈالر بڑھ کر فی اونس سونا 3424 ڈالر ہوگئے ہیں.


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US