سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ 1 تولہ سونا اب کتنے کا ملنے لگا؟

image

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 5,900 روپے کی بھاری کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار روپے میں دستیاب ہے، جو گزشتہ دنوں کے مقابلے میں ایک نمایاں کمی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 5,058 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے ہو گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US