تحریک لبیک کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، خیبرپختونخوا حکومت کا مریدکے واقعے کے خلاف آج احتجاج کا اعلان

صوبہ پنجاب میں تحریک لبیک پاکستان کے خلاف جاری کارروائیوں کے بیچ صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہر طرح کے جلسے، جلوس یا احتجاج پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ ہڑتال کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا حکومت نے مریدکے واقعے کے خلاف صوبے بھر میں آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
  • تحریک لبیک کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، خیبرپختونخوا حکومت کا مریدکے واقعے کے خلاف آج احتجاج کا اعلان
  • تحریک لبیک کے خلاف پنجاب میں جاری پولیس کریک ڈاؤن کے دوران 2800 سے زیادہ افراد گرفتار، متعدد مساجد سیل
  • افغان طالبان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات قطر میں ہوں گے، افغان مذاکراتی وفد کی سربراہی وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کریں گے
  • پاکستان نے کراچی بندرگاہ کے ذریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل کر دی: جنگ بندی کے دوران جائز شرائط پر مذاکرات کے لیے تیار ہے، شہباز شریف
  • ٹرمپ اور پوتن کے درمیان دو گھنٹے کی فون کال، آئندہ دنوں میں ہنگری میں ملاقات پر اتفاق

تحریک لبیک کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، خیبرپختونخوا حکومت کا مریدکے واقعے کے خلاف آج احتجاج کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US