یروشلم میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے ہمراہ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطیٰ کا چہرہ بدل رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے بھی کہا کہ اسرائیل امریکی مفادات کے تحفظکے لیے اپنے مؤقف میں لچک کا مظاہرہ کرے گا۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ’ہم واقعی اسے ابراہام اکارڈ کو آگے بڑھانے کے ایک موقع کے طور پر دیکھتے ہیں۔‘
- اگر حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو مشرقِ وسطیٰ اور آس پاس کے اتحادی ممالک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
- ابھی بھی امید ہے کہ حماس وہ کرے گی جو صحیح ہے: امریکی صدر
- انڈیا نے کابل میں اپنے 'ٹیکنیکل مشن' کو سفارت خانے کی حیثیت دے دی
- نگلہ دیش میں عدالت کا جبری گمشدگیوں میں ملوث 15 حاضر سروس فوجی افسران کو جیل بھیجنے کا حکم
- غزہ میں صحت کا بحران کئی نسلوں تک رہے گا، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
حماس کو غیر مسلح کرنا اور غزہ کی تعمیر نو مشکل ہے مگر ہم اس کے لیے ’بہت پر اُمید ہیں‘: امریکی نائب صدر