امریکہ کا غزہ کے لیے ’بین الاقوامی سکیورٹی فورس‘ کی تشکیل کا اعلان، عالمی عدالت انصاف کی اسرائیل کو امدادی سامان میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی تلقین

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں جنگ بندی کے منصوبے کے تحت ایک ’بین الاقوامی سکیورٹی فورس‘ تشکیل دی جائے گی، تاکہ اسرائیلی فواج کے انخلا کے بعد یہاں امن برقرار رہے۔ اُدھر عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو غزہ جانے والے امدادی سامان میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی تلقین کی ہے۔
  • اگر حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو مشرقِ وسطیٰ اور آس پاس کے اتحادی ممالک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
  • ابھی بھی امید ہے کہ حماس وہ کرے گی جو صحیح ہے: امریکی صدر
  • انڈیا نے کابل میں اپنے 'ٹیکنیکل مشن' کو سفارت خانے کی حیثیت دے دی
  • نگلہ دیش میں عدالت کا جبری گمشدگیوں میں ملوث 15 حاضر سروس فوجی افسران کو جیل بھیجنے کا حکم
  • غزہ میں صحت کا بحران کئی نسلوں تک رہے گا، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

امریکہ کا غزہ کے لیے ’بین الاقوامی سکیورٹی فورس‘ کی تشکیل کا اعلان، عالمی عدالت انصاف کی اسرائیل کو امدادی سامان میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی تلقین


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US