امریکہ کے پاس پاکستان سے سٹریٹجک تعلقات بڑھانے کا موقع ہے، مگر یہ انڈیا سے دوستی کی قیمت پر نہیں ہو گا: مارکو روبیو

امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکہ کو لگتا ہے کہ اس کے پاس پاکستان کے ساتھ اپنے سٹریٹیجک تعلقات کو وسعت دینے کا ایک موقع ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی نئی دہلی کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات یا دوستی کی قیمت پر نہیں ہے۔
  • امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں مضبوطی نئی دہلی کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات کی قیمت پر نہیں: مارکو روبیو
  • امریکہ کو پاکستان کے ساتھ اپنے سٹریٹیجک تعلقات کو وسعت دینے کا ایک موقع دکھائی دیتا ہے: امریکی وزیرِ خارجہ
  • افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا کر 25 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا: آئی ایس پی آر
  • آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کے پانچ اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں

امریکہ کے پاس پاکستان سے سٹریٹجک تعلقات بڑھانے کا موقع ہے، مگر یہ انڈیا سے دوستی کی قیمت پر نہیں ہو گا: مارکو روبیو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US