اگر سکیورٹی فورسز کا کردار غزہ میں ’امن نافذ کرنے‘ کا ہوا تو کوئی ملک اس میں شامل نہیں ہونا چاہے گا: اردن کے شاہ عبداللہ

اردن کے شاہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ کے جنگ بندی منصوبے کے تحت غزہ میں امن نافذ کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے فوجیوں کو تعینات کیا گیا تو وہ اس فورس میں کردار ادا کرنے سے انکار کر دیں گے۔
  • اگر طاقت کے بل پر غزہ میں امن قائم کرنے کا کہا گیا تو کوئی بھی ملک اس میں ہاتھ نہیں ڈالے گا: شاہ عبداللہ
  • امریکہ کے پاس پاکستان سے سٹریٹجک تعلقات بڑھانے کا موقع ہے، مگر یہ انڈیا سے دوستی کی قیمت پر نہیں ہو گا: مارکو روبیو
  • استنبول میں مذاکرات کا تیسرا روز: پاکستان اور افغان طالبان نے کیا تجاویز پیش کی ہیں؟
  • پانچ سال بعد انڈیا اور چین کے درمیان براہ راست پروازیں بحال
  • مصر اور ریڈ کراس کی ٹیمیں غزہ میں یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش میں حصہ لے رہی ہیں: اسرائیلی حکام

اگر سکیورٹی فورسز کا کردار غزہ میں ’امن نافذ کرنے‘ کا ہوا تو کوئی ملک اس میں شامل نہیں ہونا چاہے گا: اردن کے شاہ عبداللہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US