وزیراعظم شہباز شریف 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیپلزپارٹی کی حمایت کے طلبگار ہیں: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے مطابق مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میں آئینی عدالت کا قیام، ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی، ججوں کے تبادلے کا اختیار، این ایف سی میں صوبائی حصے کے تحفظ کے خاتمے، آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم، تعلیم اور آبادی کی منصوبہ بندی کے اختیارات کی وفاق کو واپسی اور الیکشن کمیشن کے ارکان اور سربراہ کی تقرری پر جاری تعطل کے حوالے سے اقدامات جیسے امور شامل ہیں۔
  • وزیراعظم شہباز شریف 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیپلزپارٹی کی حمایت کے طلبگار ہیں: بلاول بھٹو
  • افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ
  • صدر ٹرمپ کی فوج کو نائیجیریا میں 'اسلامی شدت پسندوں' کے خلاف کارروائی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت
  • اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس نے مزید تین تابوت ان کے حوالے کیے ہیں جن کے بارے میں حماس کا دعویٰ ہے کہ ان میں یرغمالیوں کی لاشیں ہیں

وزیراعظم شہباز شریف 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیپلزپارٹی کی حمایت کے طلبگار ہیں: بلاول بھٹو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US