عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق تحریر پر تحریک انصاف کا دی اکانومسٹ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والے مضمون پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف نے جریدے سے فوری طور پر عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کیا اور متنبہ کیا کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہ تمام ملوث فریقین کے خلاف تمام دستیاب قانونی راستے اختیار کریں گے۔
  • عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق دی اکانومسٹ اپنی رپورٹ پر معافی مانگے ورنہ قانونی کارروائی کریں گے: پاکستان تحریکِ انصاف
  • لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنا چیمبر خالی کر کے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان کو بھجوا دیا ہے۔
  • بلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے 'کم عمری کی شادیوں کی ممانعت کے قانون' کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کم عمری کی شادی کو قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے اور اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق تحریر پر تحریک انصاف کا دی اکانومسٹ سے معافی مانگنے کا مطالبہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US