13 نشستوں پر ضمنی انتخاب: ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، تحریکِ انصاف کے لاہور میں دھاندلی کے الزامات

پاکستان کی قومی اسمبلی کی چھ اور پنجاب اسمبلی کی سات نشستوں پر جمعے کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔تاحال صرف ایک نشست کا غیر حتمی نتیجہ سامنے آیا اور چیچہ وطنی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 143 سے حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد طفیل جٹ کامیاب ہوئے ہیں
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کی چھ اور پنجاب اسمبلی کی سات نشستوں پر جمعے کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری
  • تحریکِ انصاف کی جانب سے این اے 129 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے حوالے سے دھاندلی کے الزامات
  • دبئی میں ایک ایئر شو کے دوران انڈین فضائیہ کے تیجس لڑاکا طیارے کے حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے انڈین پائلٹ کی میت انڈیا پہنچا دی گئی
  • ویتنام میں کئی روز سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 90 افراد ہلاک جبکہ 12 لاپتہ

13 نشستوں پر ضمنی انتخاب: ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، تحریکِ انصاف کے لاہور میں دھاندلی کے الزامات


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US