پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ، تین اہلکار ہلاک: ’خودکش بمبار نے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اڑایا‘

سی سی پی او پشاور کے مطابق پیر کی صبح پہلے ایک حملہ آور نے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اُڑایا جس کے بعد دو حملہ آور عمارت میں داخل ہوئے جنھیں 15 سے 20 منٹ کے مقابلے کے بعد ہلاک کر دیا گیا۔ حکام نے اس واقعے میں تین ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت اور آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
  • پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز پر شدت پسندوں کا حملہ، تین ایف سی اہلکار ہلاک
  • ایف سی ہیڈکوارٹرز پر شدت پسندوں کا حملہ: ’ایک حملہ آور نے خود کو گیٹ پر اُڑایا جس کے بعد دو دہشت گرد عمارت میں داخل ہوئے،‘ سی سی پی او پشاور
  • ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج: لاہور، ہری پور سمیت قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 12 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، تحریک انصاف کا دھاندلی کا الزام
  • امریکہ اور یوکرین کے جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کے دعوے بھی مگر یورپ اور زیلنسکی کو تشویش بھی لاحق

پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ، تین اہلکار ہلاک: ’خودکش بمبار نے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اڑایا‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US