فاتح ذیابیطس کی کہانی

image

18 سال پرانی شوگر… صرف 3 دن میں مکمل شکست!

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟ وہ شوگر، جو 18 سال تک آپ کی زندگی پر چھائی رہی ہو، اسے صرف 3 دن میں کیسے شکست دی جا سکتی ہے؟

میں ہوں، اشرف چودھری فاتح ذیابیطس۔ میں نے 18 سال تک دوائیوں کا جہنم دیکھا ہے۔

میرے ڈاکٹروں کا ایک ہی جملہ تھا:

"اشرف صاحب! شوگر کی دوائیاں آپ کا مقدر ہیں؛ کھانا بھول جانا مگر دوائی کبھی مت بھولنا۔"

میں نے حکم مانا اور برسوں تک Metformin، Glimepiride، Sitagliptin، Empagliflozin جیسی طاقتور کیمیکلز سے بھری ادویات کا غلام رہا۔ مگر مجال ہے یہ گولیاں چین سے بیٹھنے دیں

میرا HbA1c کبھی 7.5 سے نیچے نہیں آیا۔

میں نئی گولیوں کے ایک نہ ختم ہونے والے جال میں پھنس چکا تھا

Beta Blockers

Stomach medicines

Pain killers

Statins

نیند کی گولیاں...

26 جولائی 2013 میں تو ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے سب کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے کر دیے….

فائیو سٹار کے ایک ہوٹل میں میں ایک بڑی کمپنی کے اعلیٰ افسران کو سیلز اور مارکیٹنگ کی ٹریننگ دے رہا تھا، میرے ہاتھ پاؤں اچانک کانپنے لگے، دل کی دھڑکن بے قابو ہوگئی۔ سب پریشان ہوگئے، ایمبولینس بلانے لگے، مگر مجھے اصل وجہ معلوم تھی: ہائپوگلیسیمیا (Hypoglycemia)۔

میں نے فوراً کہا: "پانی میں چند چمچ چینی ڈال دیں!"

یہ دراصل میری سلفونیل یوریا گولی (جیسے Amaryl، Getryl، Diamicron) کا ری ایکشن تھا۔ یہ وقتی کنٹرول دیتی ہے، مگر لبلبے کو زبردستی نچوڑ کر ہمیشہ کے لیے ناکارہ کر دیتی ہے۔ ہر دن ایک چھپا ہوا دھماکہ تھا۔

میں نے فیصلہ کیا: اب بس! بہت ہو چکا!

میں نے Dr. Joel Fuhrman اور Dr. Jason Fung کی کتابوں کا مطالعہ کیا اور سیکھا کہ شوگر ایک غذائی بیماری ہے، جس کی جڑ انسولین ریزسٹنس ہے۔

میں نے اس علم کو اپنی زندگی پر لاگو کیا اور نتائج نے مجھے حیران کر دیا!

صرف 3 دن میں، میں نے تمام دوائیاں چھوڑ دیں!

جب ڈاکٹروں کو بتایا، تو وہ ہنسے اور بولے:

"چند دن بعد واپس آ جاؤ گے!"

مگر آج 43 ماہ گزر چکے ہیں، میں نے ایک بھی گولی نہیں لی۔ میری شوگر مکمل کنٹرول میں ہے، میرا ایچ بی اے ون سی (HBA1C) 6٪ تک رہتا ہے۔

یہ صرف میری کہانی نہیں رہی۔ ہزاروں لوگ میرا طریقہ اپنا کر صحت مند ہو چکے ہیں۔

میں نے مئی 2022 کو ماہر ڈاکٹرز اور نیوٹریشنسٹ کی زیر نگرانی پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام "90 دن کا چیلنج" شروع کیا

ہزاروں مریضوں کی دوائیاں اور انسولین مکمل طور پر چھوٹ چکی ہے۔

میری کہانی کی پہنچ اتنی وسیع ہے کہ 5.9 ملین لوگ مجھے سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔

میں نے اپنا مکمل تجربہ اپنی کتاب "How I Reversed My Diabetes" میں قلمبند کر دیا ہے۔

⚠️ انتباہ: غلط علاج تباہی ہے!

شوگر، غلط علاج کی صورت میں سنگین نتائج دیتی ہے۔ ملک میں ہر 15 منٹ میں 11 ٹانگیں صرف ذیابیطس کی وجہ سے کاٹ دی جاتی ہیں

اگر آپ بھی اس خطرناک المیہ سے بچنا چاہتے ہیں، ہمیشہ کے لیے دوائیوں کے بغیر شوگر قابو کرنا چاہتے ہیں اور صحت مند زندگی کا آغاز کرنا چاہتے ہیں، تو...

پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام "90 دن کا چیلنج" جوائن کریں

تفصیلات جاننے کے لیے فوراً اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 315 4351832

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ لنک پر کلک کریں

https://wa.link/u49jem

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US