افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان پر مذاکرات میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستان کو یہ حق نہیں کہ وہ طالبان کو یہ ہدایات دے کہ وہ دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کیسے رکھے۔‘
- افغان طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ ’پاکستان کو حق نہیں کہ دوسرے ممالک سے تعلقات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرے۔‘
- پاکستان کی جانب سے افغان سرحد کو اقوام متحدہ کا امدادی سامان بھیجنے کے لیے کھولنے کا فیصلہ
- افغانستان میں قائم طالبان حکومت کا اپنے ایک حالیہ بیان میں کہنا ہے کہ ایران میں مارے جانے والے دس افغان باشندوں کی لاشیں وطن پہنچ گئی ہیں۔
- پوتن سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں شکست دے سکتے ہیں، صرف ٹرمپ ڈیڈلاک ختم کرا سکتے ہیں: نیٹو
- یوکرین جنگ سے متعلق امن مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن منزل ابھی دور ہے: امریکہ
- حالیہ عرصے میں بلوچستان میں 100 شدت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے: حکام کا دعویٰ
- پولیس کو جدید اسلحہ، بلٹ پروف گاڑیاں اور اینٹی ڈرون سسٹمز فراہم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں: سہیل آفریدی
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پنیالہ میں پولیس کی موبائل وین کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان کو حق نہیں کہ دوسرے ممالک سے تعلقات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرے، افغان طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی