صدر کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفینس فورسز مقرر

صدر کی جانب سے منظوری اور نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفینس فورسز بن گئے ہیں۔ جمعرات کی شام کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی سے متعلق سمری ایوان صدر کو بھجوائی تھی۔
  • صدر کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفینس فورسز مقرر
  • تجارتی راستے تب کھلیں گے جب پاکستان سیاسی دباؤ کے لیے انھیں بند نہ کرنے کی یقین دہانی کروائے گا: افغان طالبان
  • بلوچستان حکومت کا بیرون ملک مقیم کالعدم تنظیموں کے مبینہ سربراہان اور کمانڈرز سمیت 300 سے زائد افراد کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
  • پاکستان اور کرغزستان کے درمیان سزا یافتہ افراد کے تبادلے اور تجارت سمیت باہمی تعاون کے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یاد داشتوں کا تبادلہ
  • افغان طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ ’پاکستان کو حق نہیں کہ دوسرے ممالک سے تعلقات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرے۔‘
  • پاکستان کی جانب سے افغان سرحد کو اقوام متحدہ کا امدادی سامان بھیجنے کے لیے کھولنے کا فیصلہ

صدر کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفینس فورسز مقرر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US