پاکستان سے متّصل افغانستان کے سرحدی علاقے سپن بولدک میں کشیدگی بڑھ گئی، اطلاعات ہیں کہ گذشتہ رات جھڑپوں میں چار افغان شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
- پاکستانی فوج کے ترجمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام لیے بغیر ان کے ’بیانیے‘ کو قومی سلامتی کا خطرہ قرار دیا
- ڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ کیا کہ ان سے جیل میں کی جانے والی ملاقاتوں کے بعد ’مسلح افواج اور اس کی قیادت کے خلاف بیانیہ دیا جاتا ہے‘
- پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے
- پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفینس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے
- پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جیل میں ملاقاتیں جیل مینیویل کے مطابق کروائی جاتی ہیں
پاکستان اور افغانستان سرحد پر کشیدگی: دیر رات ہونے والی جھڑپوں میں چار افغان شہری ہلاک