پاکستان اور افغان طالبان کے ایک دوسرے پر چمن، سپین بولدک سرحد پر حملے کرنے کے الزامات

جمعے کی رات وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ترجمان برائے غیرملکی میڈیا مشرف زیدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’افغان طالبان نے چمن سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے، جس پر ہماری مسلح افواج نے فوری اور شدید ردِ عمل دیا ہے۔‘
  • پاکستانی فوج کے ترجمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام لیے بغیر ان کے ’بیانیے‘ کو قومی سلامتی کا خطرہ قرار دیا
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ کیا کہ ان سے جیل میں کی جانے والی ملاقاتوں کے بعد ’مسلح افواج اور اس کی قیادت کے خلاف بیانیہ دیا جاتا ہے‘
  • پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے
  • پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفینس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے
  • پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جیل میں ملاقاتیں جیل مینیویل کے مطابق کروائی جاتی ہیں

پاکستان اور افغان طالبان کے ایک دوسرے پر چمن، سپین بولدک سرحد پر حملے کرنے کے الزامات


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US