پاکستان کے شہر راولپنڈی کے حکام نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی اور گرفتاری کا فیصلہ کیا ہے۔ آج اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کا دن ہے اور اس موقع پر پی ٹی آئی نے اپنے ممبرانِ اسمبلی، عہدیداران اور کارکنان کو جیل کے باہر پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔
- اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر پولیس نے دایگل اور گورکھپور میں دکانیں اور تعلیمی ادارے بند کروا دیے
- آئی ایم ایف، کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے معاشی اصلاحات کے لیے تمام شرائط پوری کی ہیں۔
- آئی ایم ایف کی جانب سے قسط کی منظوری کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی
- کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان جھڑپوں میں تیزی، ہلاکتوں میں اضافہ
- خیبر پختونخوا میں 9 مئی کے مقدمات کی واپسی کے لیے پراسیکیوٹرز کی تعیناتی شروع
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر پولیس نے داگل اور گورکھپور میں دکانیں اور تعلیمی ادارے بند کروا دیے