ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی امریکی مالی معاونت کی منظوری: ’اس اقدام سے بلوچستان میں 7500 نوکریاں پیدا ہوں گی،‘ امریکی ناظم اُمور

امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ حال ہی میں امریکہ کے ایکسپورٹ-امپورٹ (ایگزم) بینک نے ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے ایک ارب 25 کروڑ ڈالرز کی نئی مالی معاونت کی منظوری دی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کے مطابق، اس اقدام سے امریکہ میں چھ ہزار جبکہ بلوچستان میں 7500 نوکریاں پیدا ہوں گی۔
  • امریکہ کا بلوچستان میں ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان
  • پاکستان حکومت نے بیگیج سکیم کے تحت گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی
  • ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ کے 'کمزور' رہنماؤں پر تنقید: 'وہ صرف باتیں کرتے ہیں، حاصل کچھ نہیں ہوتا اور جنگ چلے جا رہی ہے'
  • جنگ بندی کے باوجود غزہ میں ہزاروں بچے اب بھی غذائی قلت کا شکار، پیدائش کے پہلے روز بچوں کی اموات میں 75 فیصد اضافہ: یونیسیف
  • امیزون کا اگلے پانچ سالوں میں انڈیا میں 35 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان
  • انڈیا کا دہلی کار دھماکے میں ملوث ایک اور شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی امریکی مالی معاونت کی منظوری: ’اس اقدام سے بلوچستان میں 7500 نوکریاں پیدا ہوں گی،‘ امریکی ناظم اُمور


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US