اسلام آباد میں قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کو ناقابل برداشت قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی افواج کی جرأت اور بہادری سے دشمن کو عبرت ناک شکست ہوئی۔
- اسلام آباد میں قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے
- اسلام آباد میں خواتین کی ویڈیو بنانے اور تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار چینی باشندے 'راضی نامے' کے بعد رہا
- خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں گزشتہ سال کی نسبت خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ سال کے آخری تین ماہ میں صوبے کے مختلف علاقوں میں 822 حملے ہوئے ہیں
- امریکہ کا بلوچستان میں ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان
- پاکستان حکومت نے بیگیج سکیم کے تحت گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی
’اپنے لہو سے تاریخ رقم کرنے والی فوج‘ کا دفاع علما سمیت سب کی ذمہ داری ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف