امریکہ کی جانب سے تیل کا ٹینکر قبضے میں لیے جانے کے بعد وینزویلا کا واشنگٹن پر ’قزاقی‘ کا الزام

امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے ساحل کے نزدیک سے ایک تیل کے ٹینکر کو قبضے میں لیے جانے کے بعد وینزویلا نے امریکہ پر ’چوری‘ اور بین الاقوامی سمندروں میں ’قزاقی‘ کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کا کہنا ہے کہیہ آئل ٹینکر ’تیل کی غیر قانونی ترسیل کے نیٹ ورک‘ کے ساتھ منسلک تھا جو تیل لے کر ایران جا رہا تھا۔
  • امریکہ کی جانب سے تیل کا ٹینکر قبضے میں لیے جانے کے بعد وینزویلا کا واشنگٹن پر 'قزاقی' کا الزام
  • امریکہ نے دس لاکھ ڈالر کے 'ٹرمپ گولڈ کارڈ' ویزا سکیم کا آغاز کر دیا
  • دہشت گردی پاکستان کا نہیں انڈیا کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو للکار کر مارتے ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • اسلام آباد میں قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کو ناقابل برداشت قرار دے دیا
  • امریکہ کا بلوچستان میں ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان

امریکہ کی جانب سے تیل کا ٹینکر قبضے میں لیے جانے کے بعد وینزویلا کا واشنگٹن پر ’قزاقی‘ کا الزام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US