گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں صحافیوں سے بات چیت میں کہا ہے کہ فیض حمید کو جو سزا ہوئی ہے وہ ملٹری کورٹس کا فیصلہ ہے تاہم انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ’جنرل فیض کی سزا سے پاکستان کی سیاست پر اچھا اثر پڑے گا۔‘
- آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی عدالت نے کورٹ مارشل کی کارروائی میں چار الزامات ثابت ہونے پر 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے
- سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ فیلڈ کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران ان کے موکل کے اعصاب مضبوط رہے اور اب وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے
- گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ سے کسی اور جیل منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ کے باہر آئے روز دھرنوں کے باعث امن وامان کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے
- انڈیا کا افغانستان کے خلاف 'تجارتی اور ٹرانزٹ دہشت گردی' کی مذمت
- خشکی سے گِھرے ملک کی رسد کے راستے بند کرنا جارحیت ہے، اقوامِ متحدہ میں انڈین سفیر کا بیان
فیض حمید کی سزا سے پاکستان کی سیاست پر اچھا اثر پڑے گا: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی