آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی سزا پراپیل کے حوالے سے ان کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ وہ اس سزا کے خلاف اپیل کا حق رکھتے ہیں اور قانون کے مطابق وہ اس وقت ابھی پہلا فورم آرمی چیف کے پاس ایپل ہے تو اپیل وہیں کی جائے گی۔
- آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی عدالت نے کورٹ مارشل کی کارروائی میں چار الزامات ثابت ہونے پر 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے
- وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے فیض حمید کو سزا ملنے کے فیصلے پر رد عمل میں کہاکہ 'قوم برسوں فیض حمید صاحب اور جنرل باجوہ کے بوئے گئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔'
- انڈیا کا افغانستان کے خلاف 'تجارتی اور ٹرانزٹ دہشت گردی' کی مذمت
- خشکی سے گِھرے ملک کی رسد کے راستے بند کرنا جارحیت ہے، اقوامِ متحدہ میں انڈین سفیر کا بیان
- امریکہ کی جانب سے تیل کا ٹینکر قبضے میں لیے جانے کے بعد وینزویلا کا واشنگٹن پر 'قزاقی' کا الزام
فیض حمید نے دلیری اور مضبوطی کے ساتھ سارے کیس کا سامنا کیا، امید ہے اپیل میں انصاف ملے گا: وکیل میاں علی اشفاق