آج ریڈ لائن کراس کرنے والے شخص کو سزا ہوئی ہے:عطا تارڑ

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا ملنے کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ’آج ریڈ لائن کراس کرنے والے شخص کو سزا ہوئی ہے۔‘ ان کا کہنا ہے کہ فیض حمید کے خلاف شواہد کی بنیاد پر فیصلہ آیا ہے اور ٹرائل کے دوران انھیں بھرپور دفاع کا موقع دیا گیا۔
  • انڈیا کا افغانستان کے خلاف 'تجارتی اور ٹرانزٹ دہشت گردی' کی مذمت
  • خشکی سے گِھرے ملک کی رسد کے راستے بند کرنا جارحیت ہے، اقوامِ متحدہ میں انڈین سفیر کا بیان
  • امریکہ کی جانب سے تیل کا ٹینکر قبضے میں لیے جانے کے بعد وینزویلا کا واشنگٹن پر 'قزاقی' کا الزام
  • امریکہ نے دس لاکھ ڈالر کے 'ٹرمپ گولڈ کارڈ' ویزا سکیم کا آغاز کر دیا
  • دہشت گردی پاکستان کا نہیں انڈیا کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو للکار کر مارتے ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

آج ریڈ لائن کراس کرنے والے شخص کو سزا ہوئی ہے:عطا تارڑ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US