پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر

وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
  • چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے اس سال جن ’ہاٹ سپاٹ‘ مسائل کی ثالثی کی، ان میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان تناؤ بھی شامل ہے۔
  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مابین یمن کے معاملے پر ہونے والی کشیدگی کے بعد آج یمنی میڈیا کے مطابق امارات کی افواج نے یمن سے انخلا شروع کر دیا۔
  • بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں
  • جھنگ میں مسافر وین اور یونیورسٹی بس میں تصادم سے نو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے
  • بلوچستان میں بارش اور برفباری کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا اور ریسکیو حکام کے مطابق نصیر آباد میں گھر کی چھت گرنے سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US