’وینیزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک پہنچا دیا گیا‘: اقوامِ متحدہ کا امریکی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار

امریکی میڈیا میں نشر ہونے والی رپورٹس کے مطابق وینیزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک پہنچا دیا گیا ہے جس کے بعد صدر مادورو کو بروکلین کے میٹروپولیٹن ڈیٹینشن سینٹر (ایم ڈی سی) لے جایا جائے گا تاہم بی بی سی اس کی آزادانہ تصدیق نہیں کر سکا۔
  • وینیزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک پہنچا دیا گیا: امریکی میڈیا
  • اقوامِ متحدہ نے وینیزویلا میں امریکا کی وینیزویلا پر کی جانے والی فوجی کارروائی پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس عمل کے 'خطے پر تشویشناک اثرات' مرتب ہو سکتے ہیں۔
  • صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ 'وینیزویلا کو چلانے جا رہا ہے' اور یہ عمل اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ وہاں 'محفوظ، مناسب اور منصفانہ انتقالِ اقتدار' ممکن نہ ہو سکے۔
  • وینیزویلا کے صدر نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے
  • اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران آٹھ مظاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے

’وینیزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک پہنچا دیا گیا‘: اقوامِ متحدہ کا امریکی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US