افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی

image

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز جمعرات عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔

سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے باقاعدہ طور پر قابلِ اعتبار قرار دیتے ہوئے عید سے متعلق اعلان کردیا گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US