روسی صدر نے علی لاریجانی کی شہادت کو باضابطہ قتل قرار دے دیا

image

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت پر سخت ردعمل دیا ہے۔

ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ علی لاریجانی کا مارا جانا باضابطہ قتل ہے۔

روسی صدر کا کہنا تھا کہ لاریجانی کے قتل نے انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قانون کے تمام اصول روند ڈالے ہیں۔

واضح رہے ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی دو روز قبل اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US