ایاز شوکت ایڈووکٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے مستعفی

image

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا ہے، جس کے بعد سرکاری سطح پر اس اہم عہدے کے حوالے سے نئی پیش رفت متوقع ہے۔

ایاز شوکت کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی کی تقرری کے بعد انہوں نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US