مشرق وسطیٰ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے، سابق سربراہ ایم آئی سکس

image

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگر نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ٹرمپ نے پہلے حملے کے حاصلات کھو دیے، ایران نے پچھلے سال جون کی جنگ کے بعد اپنے ہتھیار پورے ملک میں پھیلانے اور فوجی کمان نیچے تک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جو انتہائی کارگر ثابت ہوا۔

الیکس ینگ کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کی معاشی اہمیت کو بھی مدِنظر رکھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US