بھارتی ریاست آسام میں مسلم آبادی کا تناسب کم کرنے کا انکشاف

image

بھارتی ریاست آسام میں 9 اپریل کو ہونے والے انتخابات سے قبل مسلم آبادی کے تناسب کو جان بوجھ کر کم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں مسلمانوں کی اکثریت والے 35 حلقے اب کم ہو کر صرف 20 رہ گئے ہیں۔ ہائیلاکانڈی، الگاپور، کاتلیچرا اور ناؤبوئچا جیسی نشستوں کو ہندو اکثریتی حلقوں میں ضم کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں مسلمانوں کو ان علاقوں میں اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سیاسی اثر و رسوخ کم کرنا اور انتخابات میں مسلم ووٹ بینک کو متاثر کرنا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US