امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک پوسٹ کو بتایا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ’اگلے دو دنوں میں‘ ہو سکتے ہیں۔ انھوں نے اخبار کو بتایا کہ ’اگلے دو دنوں میں کچھ ہو سکتا ہے اور ہم وہاں (پاکستان) جا سکتے ہیں۔‘ صدر ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان کے آرمی چیف، فیلڈ مارشل عاصم منیر مذاکرات کے حوالے سے ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں۔‘
- دنیا ’جنگل کے قانون‘ کی طرف جا رہی ہے: چینی صدر شی جن پنگ
- ایران اور امریکہ کے درمیان پائیدار امن معاہدے کی امید، تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
- ایرانی تیل پر عائد پابندیوں میں کی گئی عارضی نرمی میں توسیع نہیں کی جائے گی: امریکی محکمہ خزانہ
- امریکہ اور اسرائیل سے بات چیت ’نتیجہ خیز‘ رہی، مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا: لبنانی سفیر
- لبنان کو حزب اللہ کے چنگل سے آزاد کروانے پر اتفاق ہو گیا ہے: واشنگٹن میں سہ فریقی مذاکرات کے بعد اسرائیلی سفیر کا دعویٰ
ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ کا ’پاکستان‘ میں بات چیت کا عندیہ