اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 168 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال

image

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس نے 168 ہزار پوائنٹس کی سطح دوبارہ بحال کرلی۔

کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ بعد ازاں 585 پوائنٹس کے اضافے سے ہنڈریڈ انڈیکس 168,027 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US