ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم، ایران کا شکریہ

image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اب تمام ممالک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام خطے میں کشیدگی کم کرنے اور عالمی تجارت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت ہے، جبکہ عالمی برادری اس فیصلے کو مثبت نظر سے دیکھ رہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US