امریکی بحریہ کے کسی جہاز کو نشانہ نہیں بنایا گیا، سینٹکام کی ایرانی دعوے کی تردید

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایرانی فوج کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ اس کے ایک جنگی جہاز کو دو ایرانی میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی افواج نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے ایک جہاز پر دو میزائل داغے تھے۔
  • امریکی بحریہ کے کسی جہاز کو نشانہ نہیں بنایا گیا: سینٹکام
  • امریکی جنگی بحری جہاز کو آبنائے ہرمز میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ایرانی فوج کا دعویٰ
  • آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی کے ٹینکر پر حملہ
  • امریکی جہاز کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی
  • ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 15 ارکان کو ایران منتقل کردیا گیا، ڈی سی گوادر کی تصدیق
  • 'پراجیکٹ فریڈم' کی حمایت کے لیے 15 ہزار امریکی فوجی تعینات کیے جائیں گے: سینٹکام

امریکی بحریہ کے کسی جہاز کو نشانہ نہیں بنایا گیا، سینٹکام کی ایرانی دعوے کی تردید


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US