امریکہ کا اپنے بحری جہاز اور ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزارنے کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات نے ’ایران سے آنے والے تین میزائل تباہ کیے‘

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کی بحریہ کے جہاز اور کارگو جہازوں آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ تاہم ایران نے اس دعوے کو ’بالکل غلط‘ قرار دیا ہے۔ ادھر متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی جانب سے داغے گئے تین میزائل فضا میں ہی مار گرائے ہیں جبکہ چوتھا میزائل سمندر میں گرا ہے۔
  • متحدہ عرب امارات کا تین ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ
  • امریکہ کا اپنے بحری جہاز اور ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزارنے کا دعویٰ
  • گذشتہ چند گھنٹوں میں کوئی تجارتی جہاز یا آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے نہیں گزرا: پاسدارانِ انقلاب
  • آبنائے ہرمز میں امریکی ڈسٹرائر جہازوں کو متنبہ کرنے کے لیے 'کروز میزائل، راکٹ اور جنگی ڈرون' فائر کیے گئے: ایرانی فوج
  • امریکی بحریہ کے کسی جہاز کو نشانہ نہیں بنایا گیا: سینٹکام
  • امریکی جہاز کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی
  • ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 15 ارکان کو ایران منتقل کردیا گیا، ڈی سی گوادر کی تصدیق

امریکہ کا اپنے بحری جہاز اور ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزارنے کا دعویٰ، متحدہ عرب امارات نے ’ایران سے آنے والے تین میزائل تباہ کیے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US