سعودی وزارتِ خارجہ نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی بحری جہاز رانی کی آزادی بحال ہونا انتہائی اہم ہے، اور صورتِ حال کو اپنی قدرتی حالت میں واپس لایا جانا چاہیے جیسا کہ یہ 28 فروری سے قبل تھی، تاکہ جہازوں کی محفوظ اور بلا رکاوٹ آمدورفت یقینی بنائی جا سکے۔
- سعودی عرب کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی کا مطالبہ، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا بھی اعلان
- ایران سے متعلق منصوبے بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں: ٹرمپ
- متحدہ عرب امارات کا سکولوں کے لیے آن لائن کلاسز کا اعلان،
- یو اے ای کا تین ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ
- امریکہ کا اپنے بحری جہاز اور ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزارنے کا دعویٰ
- گذشتہ چند گھنٹوں میں کوئی تجارتی جہاز یا آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے نہیں گزرا: پاسدارانِ انقلاب
- آبنائے ہرمز میں امریکی ڈسٹرائر جہازوں کو متنبہ کرنے کے لیے 'کروز میزائل، راکٹ اور جنگی ڈرون' فائر کیے گئے: ایرانی فوج
سعودی عرب کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی کا مطالبہ، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا بھی اعلان