آبنائے ہرمز پر کشیدگی: سعودی عرب کا بحری آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ، عراقچی نے امریکی منصوبے کو ’پراجیکٹ ڈیڈلاک‘ قرار دے دیا

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق آبنائے ہرمز میں پیش آنے والے واقعات نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ سیاسی بحران کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں۔ دوسری جانب سعودی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی بحری جہاز رانی کی آزادی بحال ہونا انتہائی اہم ہے اور صورتِ حال کو اپنی معمول کی حالت میں واپس لایا جانا چاہیے۔
  • سعودی عرب کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی کا مطالبہ، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا بھی اعلان
  • ایران سے متعلق منصوبے بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں: ٹرمپ
  • متحدہ عرب امارات کا سکولوں کے لیے آن لائن کلاسز کا اعلان،
  • یو اے ای کا تین ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ
  • امریکہ کا اپنے بحری جہاز اور ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزارنے کا دعویٰ
  • گذشتہ چند گھنٹوں میں کوئی تجارتی جہاز یا آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے نہیں گزرا: پاسدارانِ انقلاب
  • آبنائے ہرمز میں امریکی ڈسٹرائر جہازوں کو متنبہ کرنے کے لیے 'کروز میزائل، راکٹ اور جنگی ڈرون' فائر کیے گئے: ایرانی فوج

آبنائے ہرمز پر کشیدگی: سعودی عرب کا بحری آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ، عراقچی نے امریکی منصوبے کو ’پراجیکٹ ڈیڈلاک‘ قرار دے دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US