ایران کے ساتھ معاہدے میں ’بڑی پیشرفت‘ کے بعد پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ’پراجیکٹ فریڈم‘ روک دیا گیا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی جانب ’بڑی پیشرفت‘ ہونے کے باعث آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے شروع کیا گیا ’پراجیکٹ فریڈم‘ کچھ وقت کے لیے روکا جا رہا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ انھوں نے یہ فیصلہ ’پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست‘ پر کیا، تاہم ایرانی بندرگاہوں پر امریکی ناکہ بندی برقرار رہے گی۔
  • ایران کے ساتھ معاہدے پر ’بڑی پیشرفت‘ کے بعد ’پراجیکٹ فریڈم‘ کچھ وقت کے لیے روکا جا رہا ہے: امریکی صدر ٹرمپ
  • ٹرمپ کے مطابق آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے جاری ’پراجیکٹ فریڈم‘ کو قلیل مدت کے لیے روکنے کا فیصلہ ’پاکستان اور دیگر ممالک‘ کی درخواست پر کیا۔
  • ایران کے خلاف جنگ کا جارحانہ مرحلہ مکمل ہو چکا، تہران کو مذاکرات کی میز پر لوٹنا چاہیے: مارکو روبیو
  • متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس پر ایران کی طرف سے حملہ کیا گیا ہے
  • ایرانی افواج نے متحدہ عرب امارات پر حملے نہیں کیے، کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: پاسدارنِ انقلاب

ایران کے ساتھ معاہدے میں ’بڑی پیشرفت‘ کے بعد پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ’پراجیکٹ فریڈم‘ روک دیا گیا: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US