بیجنگ کے دورے پر چینی ہم منصب سے ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ سے مذاکرات میں صرف ایک ’منصفانہ اور جامع معاہدہ‘ ہی قبول کیا جائے گا، جبکہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ’جامع جنگ بندی‘ کو ناگزیر قرار دیا۔
- آبنائے ہرمز میں پراجیکٹ فریڈم روکنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ: شہباز شریف
- امریکہ سے مذاکرات میں صرف ’منصفانہ‘ معاہدہ ہی قبول کریں گے: ایران
- جنگ کا دوبارہ شروع ہونا قابل قبول نہیں: چینی وزیر خارجہ
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک دوسرے کے ماتحت نہیں: اعلیٰ عدلیہ میں اختیار سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
- پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا اعلان
چین کا جامع جنگ بندی پر زور: امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں صرف ’منصفانہ‘ معاہدہ ہی قبول کریں گے، ایران