ٹروتھ سوشل پر صدر ٹرمپنے لکھا کہ ’فرض کریں کہ اگر ایران معاہدے پرعمل کرنے پر رضامند ہو گیا تو امریکی آپریشن کا خاتمہ ہو جائے گا اور آبنائے ہرمز ایران سمیت سب کے لیے کھل جائے گی۔‘
- صدر ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے امریکہ کے مجوزہ معاہدے کو قبول نہ کیا تو پہلے سے زیادہ تباہ کن بمباری کی جائے گی۔
- ومیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی میں 'ہم نے فریقین کو باور کروایا کہ دفاعی معاہدے کے باعث سعودی عرب ہمارے لیے نو گو ایریا ہے'
- اآبنائے ہرمز میں پراجیکٹ فریڈم روکنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ: شہباز شریف
- امریکہ سے مذاکرات میں صرف ’منصفانہ‘ معاہدہ ہی قبول کریں گے: ایران
- جنگ کا دوبارہ شروع ہونا قابل قبول نہیں: چینی وزیر خارجہ
ایران نے معاہدہ قبول نہ کیا تو پہلے سے زیادہ شدید بمباری کریں گے: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی