معرکہ حق میں جو کچھ انڈیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی طاقت کا صرف 10 فیصد تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے انڈیا پاکستان جھڑپوں کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس میں انڈیا کو تنقید کا نشانہ بنتے ہوئے کہا کہ ’اپنی طاقت کی ایک قسط ہم نے دکھائی ہے، انڈیا کے لیے واضح اور دو ٹوک پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کریں ہمپوری بھرپور طاقت سے جواب دیں گے۔‘
  • ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ انھوں نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 'جس طرح سعودی عرب کے لیے تھریٹ ہمارے لیے خطرہ ہے ایسے ہی سعودی عرب کو بھی پاکستان کی سلامتی عزیز ہے۔'
  • پاکستانی فوج کے ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ 'معرکہ حق میں انڈیا کے چار رافیل طیاروں سمیت آٹھ طیارے مار گرائے۔‘
  • جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں کریں گے، آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں ہی رہنی چاہیے، رہبر اعلیٰ کے مشیر

معرکہ حق میں جو کچھ انڈیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی طاقت کا صرف 10 فیصد تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US