ایران اور امریکہ کے درمیان بحری جھڑپ کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، یو اے ای کا ایرانی ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

ایران اور امریکہ کے درمیان آبنائے ہرمز میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد جمعہ کی صبح ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام اس وقت ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرون حملوں سے نمٹ رہے ہیں۔
  • امریکی حملوں کے بعد یو اے ای پر ایرانی ڈرون حملے
  • ایران کی اعلیٰ فوجی کمان نے امریکہ پر ’جنگ بندی کی خلاف ورزی‘ کا الزام عائد کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کی جانب جانے والے ایک ایرانی تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
  • سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اس کے بحری جنگی جہازوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ آبنائے ہرمز سے گزر کر خلیج عمان کی طرف بڑھ رہے تھے، تاہم اس کی فورسز نے ’بلا اشتعال ایرانی حملوں کو ناکام بنایا‘ اور اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی۔
  • ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ انھوں نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ’جس طرح سعودی عرب کے لیے تھریٹ ہمارے لیے خطرہ ہے ایسے ہی سعودی عرب کو بھی پاکستان کی سلامتی عزیز ہے۔‘

ایران اور امریکہ کے درمیان بحری جھڑپ کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، یو اے ای کا ایرانی ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US