بحرین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ یہ گرفتاریاں اس وقت عمل میں آئیں جب سکیورٹی اہلکاروں نے پاسداران انقلاب سے منسلک ایک گروپ کا پردہ فاش کیا۔ دوسری جانب ایران کی فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی ٹیم آئندہ ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں لازمی شرکت کرے گی، تاہم ’میزبان ملک کو ہمارے خدشات کو مدنظر رکھنا چاہیے۔‘
- بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
- برطانیہ نے اپنا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کر دیا
- قطری وزیرِ اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی پر زور
- ایران کے ساتھ معاملات طے نہ پائے تو پراجیکٹ فریڈم پلس شروع کیا جا سکتا ہے: ٹرمپ
- ورلڈ کپ میں لازمی طور پر شرکت کریں گے، مگر ہمارے خدشات کا مدنظر رکھنا چاہیے: ایرانی فٹبال فیڈریشن
- آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.32 ارب ڈالر قرض کی قسط کی منظور دے دی
- ٹرمپ کا یوکرین اور روس کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کا اعلان
بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ، ایران کا فٹبال ورلڈ کپ میں مشروط شرکت کا اعلان