خیبر پختونخوا کی پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع بنوں میں واقع چوکی فتح خیل پر شدت پسندوں کے ایک حملے میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شدت پسندوں کی جانب سے بارودی مواد سے لیس کار سے خودکش حملہ کیا گیا جس سے چوکی کی عمارت کا بڑا منہدم ہو گیا جبکہ قریبی مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی کے لیے اضافی نفری طلب کی گئی تھی۔
- بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
- برطانیہ نے اپنا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کر دیا
- قطری وزیرِ اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی پر زور
- ایران کے ساتھ معاملات طے نہ پائے تو پراجیکٹ فریڈم پلس شروع کیا جا سکتا ہے: ٹرمپ
- ورلڈ کپ میں لازمی طور پر شرکت کریں گے، مگر ہمارے خدشات کا مدنظر رکھنا چاہیے: ایرانی فٹبال فیڈریشن
- آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.32 ارب ڈالر قرض کی قسط کی منظور دے دی
- ٹرمپ کا یوکرین اور روس کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کا اعلان
بنوں کی چوکی فتح خیل پر شدت پسندوں کے حملے میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک