بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں 12 اہلکار ہلاک، تین کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

خیبر پختونخوا کی پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع بنوں میں واقع چوکی فتح خیل پر شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے 12 پولیس اہلکاروں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ تین افراد کو ملبے سے زندہ نکالا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شدت پسندوں کی جانب سے بارودی مواد سے لیس کار سے حملہ کیا گیا جس سے چوکی کی عمارت کا بڑا حصہ منہدم ہو گیا تھا۔
  • بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں 12 اہلکار ہلاک، تین کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
  • ایران تنازع جلد ختم نہ ہوا تو تمام فریقوں کو نقصان اٹھانا پڑے گا: ولادیمیر پوتن
  • لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 39 افراد ہلاک: وزارت صحت
  • بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
  • برطانیہ نے اپنا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کر دیا
  • قطری وزیرِ اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی پر زور

بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں 12 اہلکار ہلاک، تین کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US