میڈیکل اینڈ ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ بنوں کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ فتح خیل چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے سے تین افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شدت پسندوں نے بارودی مواد سے لیس کار سے حملہ کیا تھا جس سے چوکی کی عمارت کا بڑا حصہ منہدم ہو گیا تھا۔
- بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں 12 اہلکار ہلاک، تین کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
- ایران تنازع جلد ختم نہ ہوا تو تمام فریقوں کو نقصان اٹھانا پڑے گا: ولادیمیر پوتن
- لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 39 افراد ہلاک: وزارت صحت
- بحرین کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ
- برطانیہ نے اپنا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کر دیا
- قطری وزیرِ اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی پر زور
بنوں میںفتح خیل چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی، تین پولیس اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا