ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کے مطالبات 'معقول اور ذمہ دارانہ' ہیں، جبکہ انھوں نے امریکہ پر 'یک طرفہ اور غیر معقول' مؤقف پر اصرار کرنے کا الزام عائد کیا۔ ایران کی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق اپنے پیغامات میں رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیجِ فارس اور آبنائے ہرمز سے متعلق 10 سٹریٹجک نکات بیان کیے ہیں۔
- ایران کے جائز حقوق مانگ رہے ہیں، ہمارے مطالبات معقول اور ذمہ دارانہ ہیں: جنگ بندی کی ایرانی تجاویز ٹرمپ کی جانب سے مسترد کیے جانے پر اسماعیل بقائی کا رد عمل
- دشمن کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- کسی بھی ممکنہ معاہدے کے لیے بڑی طاقتوں کی ضمانت ضروری ہے اور اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی پیش کیا جائے: چین میں تعینات ایرانی سفیر
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا دورہ کریں گے، بیجنگ کی تصدیق
- ’امریکہ اور اسرائیل کے لیے جاسوسی‘ پر عرفان شکور زادہ کو پھانسی دے دی گئی: ایرانی عدلیہ
ہم ایران کے جائز حقوق مانگ رہے ہیں، ہمارے مطالبات معقول اور ذمہ دارانہ ہیں: اسماعیل بقائی