ضلعی پولیس افسر نذیر خان کے مطابق بظاہر یہ خود کش دھماکہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید حقائق تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔ ہلاک ہونے والے نو افراد میں سے دو ٹریفک پولیس کے اہلکار ہیں۔
- خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دھماکہ: نو افراد ہلاک، 22 زخمی
- لبنان میں گھر پر اسرائیلی حملہ، چھ افراد ہلاک
- ایران جنگ کا روس کو فائدہ، اپریل میں تیل کی آمدن میں اضافہ
- 14 نکاتی تجویز میں بیان کردہ ایرانی عوام کے حقوق کو تسلیم نہ کرنے کا نتیجہ ناکامی کے سوا کچھ نہیں ہو گا: باقر قالیباف
- امریکہ کا چین کو ایرانی تیل کی ترسیل میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دھماکہ: نو افراد ہلاک، 22 زخمی