ایران آبنائے ہرمز کو خلیجی ممالک پر دباؤ ڈالنے، بلیک میل کرنے کے لیے استعمال نہ کرے: قطر کی تہران کو تنبیہ

قطری وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے دوحہ میں ترک وزیر خارجہ کے ہمراہ منگل کے روز ایک پریس کانفرنس کی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’ایران کو چاہیے کہ وہ آبنائے ہرمز کو خلیجی ممالک پر دباؤ ڈالنے یا انھیں بلیک میل کرنے کا ذریعہ نہ بنائے۔‘
  • قطر نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو خلیجی ممالک پر دباؤ ڈالنے یا انھیں بلیک میل کرنے کے لیے استعمال نہ کرے
  • خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دھماکہ: نو افراد ہلاک، 22 زخمی
  • آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنے والے امریکی جنگی جہاز کا رخ موڑ دیا: ایرانی بحریہ
  • لبنان میں گھر پر اسرائیلی حملہ، چھ افراد ہلاک
  • ایران جنگ کا روس کو فائدہ، اپریل میں تیل کی آمدن میں اضافہ
  • امریکہ کا چین کو ایرانی تیل کی ترسیل میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان

ایران آبنائے ہرمز کو خلیجی ممالک پر دباؤ ڈالنے، بلیک میل کرنے کے لیے استعمال نہ کرے: قطر کی تہران کو تنبیہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US